جامع الفاظ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مکمل الفاظ، ایسے الفاظ جو تمام مطالب پر محیط ہوں۔ "میں ہر معاملہ کو صاف علانیہ اور اختصار کے ساتھ جامع الفاظ میں کہہ دیتا ہوں۔"      ( ١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣٠٠:٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جامع' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'لفظ' کی جمع 'الفاظ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "نپولین اعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مکمل الفاظ، ایسے الفاظ جو تمام مطالب پر محیط ہوں۔ "میں ہر معاملہ کو صاف علانیہ اور اختصار کے ساتھ جامع الفاظ میں کہہ دیتا ہوں۔"      ( ١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣٠٠:٣ )

جنس: مذکر